پاکستانتازہ ترین

عوامی مارچ کا قافلہ آج پتوکی پہنچے گا

پتوکی(پاک نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں روانہ ہونے والا عوامی مارچ کا قافلہ آج پتوکی پہنچے گا۔قافلے کے لئے  مقامی ایم پی اے چوہدری امجد علی میئو کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔خیال رہے کہ شہر قائد سے چلنے والا عوامی مارچ کا قافلہ سات روز میں مختلف شہروں سے ہوتا ہوا ساہیوال پہنچا اور ساہیوال پہنچنے کے بعد اپنے جیالوں سے خطاب کیا اور ساہیوال میں ہی انکے رہنے کے انتظامات کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button