پاکستانتازہ ترین

ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کیلیے متحرک

لاہور(پاک نیوز)جہانگیر ترین اور علیم خان کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ روز جہانگرین ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان اپنے ساتھیوں سمیت جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچے جہاں پر مشاورتی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اس دوران علاج کے لیے لندن میں موجود جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔جہانگیر ترین کے گھر پہنچنے والوں میں صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، عبدالحئی دستی، لالہ طاہر رندھاوا، آصف نکئی اور خرم لغاری بھی علیم خان کے ہمراہ تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button