پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ کراچی انتہائی مختصر ,بہادر آباد سے سیدھا اسلام آباد واپس

کراچی(پاک نیوز)وزیرا عظم عمران خان کا دورہ کراچی  انتہائی مختصر ہو گیا، گورنر ہاؤس میں احساس کفالت پروگرام  کی تقریب منسوخ کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ کیلئے بارہ بجے کراچی پہنچیں گے اور تین بجے واپس چلے جائیں گے۔ وزیرا عظم دوبجے گورنر ہاؤس سے بذریعہ ہیلی کاپٹر نیشنل سٹیڈیم اتریں گے۔ عمران خان بہادر آباد سے سیدھا اسلام آباد واپس جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button