پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے پنجاب کا محاذ بھی سنبھال لیا، آج لاہور کا دورہ کریں گے

لاہور(پاک نیوز)وزیر اعظم عمران خان مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب کے سیاسی محاذ پر بھی سرگرم ہیں۔کراچی دورے کے بعد  وزیر اعظم آج لاہور جائیں گے جہاں وہ گورنر پنجاب چوہدری سرور  اور وزیر اعلیٰ  عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ لاہور کے دوران  اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سےبھی ملاقاتیں کریں گے اور تحریک عدم اعتماد پر اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button