پاکستانتازہ ترین

اپوزیشن ارکان کی حفاظت کیلئے ’انصار الاسلام‘ کا دستہ ڈی چوک پہنچ گیا

اسلام آباد(پاک نیوز)پارلیمنٹ لاجز میں موجود اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کیلئے اہم اقدام، جمعیت علمائے اسلام ( جے یوآئی) کی سکیورٹی تنظیم ’انصارالاسلام‘ کے سکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے ارکان کے لاپتہ کیے جانے اور سکیورٹی پر خدشات ظاہر کیے تھے جس کے بعد مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا تھا کہ انصار الاسلام کے کارکن اپوزیشن کے تمام ارکان کو سکیورٹی فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button