پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے سیل

اسلام آباد(پاک نیوز)پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے سیل کردیے۔پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے خاردارتاریں اوربیریئر لگا کر سیل کیے گئے ہیں، ڈی چوک اور نادرا چوک سے پارلیمنٹ کے انٹری پوائنٹ کو سیل کیا گیا ہے۔حکام کاکہنا ہے کہ یہ اقدام جے یو آئی (ف) کے ممکنہ احتجاج کے باعث کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button