تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: محبت اور بھائی چارے کے ساتھ مل جل کر اس وطن عزیز کی حفاطت کریں گے،رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)

downloadڈسکہ(نامہ نگار)ملک پاکستان 14اگست1947کو لاکھوں جانوں کی قربانیاں دے کر معرض وجود میں آیا تھا آج ہم سب کا فرض ہے کہ ہم تمام ذات برادری اور رنگ و نسل اور مذاہب کو بالائے طاق رکھ کر آپس میں محبت اور بھائی چارے کے ساتھ مل جل کر اس وطن عزیز کی حفاطت کریں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نے رہنما و ایم این اے سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ،محمد آصف باجوہ ایڈووکیٹ ،شبینہ زکریا بٹ ایم پی ایز اور اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ منور حسین،سابق ایم پی اے محمد اشفاق وائیں نے خطاب کر تے ہو ئے کیامقررین نے بانی پاکستان قائد اعظم ؒ اور شہدائے 14اگست کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر ٹی ایم او فداافتخار میر،حافظ عبدالغفار ویگر معززین شہر بھی موجود تھے تقریب کے اختتام پر قاری خالد محمود نے دعائے خیر کروائی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:بچوں کی پیدائش کےاندراج میں غفلت پرمتعلقہ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker