پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید سٹوڈنٹ لائف میں ق لیگ کے قائدین کے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے،مونس الٰہی

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہاکہ شیخ رشید ق لیگ کے قائدین کے بزرگوں سے اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے۔چودھری مونس الٰہی نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ میں شیخ رشید کی عزت کرتا ہوں،شیخ رشید بھول رہے ہیں کہ وہ ق لیگ کے قائدین کے بزرگوں سے اپنی سٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button