تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کی کار اور موٹر سائکل چوری

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔ چوری کی دو وارداتوں میں لاکھوں روپے کی کار اور موٹر سائکل چوری ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی بستی محلہ ملک پورہ کے رہائشی محمد امجد ڈوگر نے اپنی ٹیوٹا کرولا کار نمبر LEB.9666 اپنے گھر کے باہر کھڑیب کرکے سو گیا صبح جب اٹھا تو نامعلوم چور اسکی پینسٹھ لاکھ روپے کی کار چوری کرکے لے جا چکے تھے۔چوری کی دوسری واردات میں جمبر کا رہائشی اشرف اپنی موٹر سائکل نمبر AHB-9842 اپنے گھر کے باہر کھڑی کرکے اندر گیا اور جب واپس آیا تو اسکی موٹر سائکل نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے۔دونوں مقدمات درج کرکے بھائی پھیرو پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button