تازہ ترینپاکستان

جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

لاہور(پاک نیوز) استحکام پاکستان پارٹی( آئی پی پی) نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ۔آئی پی پی نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 51 ٹکٹ جاری کیے اور قومی و پنجاب اسمبلی کی 6 نشستوں پر امیدوار کھڑے نہیں کیے۔استحکام پاکستان پارٹی کے مطابق پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین این اے 149، این اے 155 اور  پی پی227 سے انتخاب لڑیں گے۔

Related Articles

Back to top button