پاکستانتازہ ترین

مائنس بزدار پر قائم ہیں، مخالفین من گھڑت خبریں چلوا رہے ہیں: ترین گروپ

لاہور(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ترین گروپ کے رہنما سلمان نعیم کا کہنا تھاکہ گروپ جہانگیر ترین کی سربراہی میں متحد ہے، ہمارےمخالفین گروپ کےخلاف من گھڑت خبریں چلوارہے ہیں.انہوں نے کہا کہ گروپ نے جہانگیرترین کو حتمی فیصلے کا اختیار دیا ہے، مائنس بزدار کے فیصلے پر قائم ہیں۔سلمان نعیم کا کہنا تھاکہ حکومتی اوراپوزیشن رہنماؤں سے رابطوں کاسلسلہ جاری ہے، وقت آنے پرجہانگیرترین کے حکم پرحتمی فیصلے کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button