پاکستانتازہ ترین

لانگ مارچ میں (ن) لیگی قیادت کو دہشت گردی کا خطرہ؛ پولیس نے الرٹ کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے الرٹ کر دیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ میں (ن) لیگ کی قیادت کو دہشتتگردی کا خطرہ ہے جس پر لاہور پولیس نے الرٹ کر دیا۔لاہور پولیس نے ممکنہ دہشتگردی سے متعلق (ن) لیگ کی قیادت کو آگاہ کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button