پاکستانتازہ ترین

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، یوم پاکستان کے موقع پر نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔دن کا آغاز  توپوں کی سلامی سے ہوا جہاں وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button