راولپنڈی (رحیم عباسی نامہ نگار) ماڈلنگ اور سٹج ڈراموں کا جھانسا دے کر جو انسال لڑکیوں کو ورغلا کر غلط مقاصد کے لئے استعمال کرنے والا ایک منظم گروہ متحرک ہو گیا شہر کے اہم مراکز میں باقاعدہ دفاتر اور اسٹوڈیو تک قائم کر رکھے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں پچھلے چند مہینوں سے جو اسنال خوبرو عورتوں کا مشتمل ایک منظم گروہ متحرک ہے جو بھولی شریف گھرانوں کی لڑکیوں کو سرسبز باغ دیکھا کر ماڈلنگ اور سٹیج ڈراموں میں کام دلوانے کا جھانسہ دے کر گروہ میں شامل خواتین اور مرد حضرات نے اپنے ان مذموم مقاصد کے لئے جڑواں شہروں میں باقاعدہ دفاتر کھول رکھے ہیں جہاں یہ مکروہ دھند ے اپنے عروج پر ہیں
You must be logged in to post a comment.