تازہ ترینعلاقائی

جمبر: رانا حیات خاں، رانا اقبال خاں کی قیادت پھولنگر سے لانگ مارچ کا قافلہ آج روانہ ہو گا.

جمبر(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر راھنما سابق پنجاب اسمبلی سپیکر رانا محمد اقبال خاں صاحب، سینئر رھنماء رانا حیات خاں صاحب کی زیر صدارت لانگ مارچ کے انتظامات کے حوالے سے ضلع قصور کا سب سے بڑا اجلاس ھوا جس میں رانا سکندر حیات خاں صاحب صدر PMLN ضلع قصور، رانا عامر نثار، رانا شہزاد اقبال خاں اور سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان اور عہدیداران نے شرکت کی؛ شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ھم ثابت کریں کہ گے ضلع قصور میاں نواز شریف کا قلعہ ھے. رانا بردران کی قیادت میں سینکڑوں بسوں کا قافلہ کل آج ان کے ڈیرے سے روانہ ہوگا.

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button