تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:تین اوباشوں نے سترہ سالہ لڑکی کواغوا کرکے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)تین اوباشوں نے سترہ سالہ لڑکی اغوا کرکے موٹر سائکل پر بٹھائی اور نا معلوم جگہ پر لیکر فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں چاہ کلانوالہ میں سترہ سالہ نجمہ بی بی سودا سلف لینے گلی میں جا رہی تھی کہ اسی اثنا ملزمان سلمان اور دوکس نامعلوم موٹر سائکلوں پر آدھمکے اور نجمہ بی بی کو روتی پیٹتی اپنی موٹر سائکل پر بٹھا کر نامعلوم جگہ پر لے گئے۔مغوی کے باپ محمد اقبال کی درخواست پر تھانہ بھائی پھیرو صدر میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button