اسلام آباد(بیوروچیف)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا،ان کا استعفیٰ 12 اگست کو منظورہوا۔قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لیے چیف جسٹس کو آج خط لکھا جائے گا۔