تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو۔اوباش کی سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔اوباش کی سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش۔پتہ چلنے پر اوباش فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں سرائے چھینبہ میں سترہ سالہ صبا گھر میں اکیلی کام کاج میں مصروف تھی کہ اسی اثنا اوباش منیب اس کے گھر آدھمکا اور جان سے ماردینے کی دھمکی دیکر لڑکی کو کمرے میں لیجا کر زبردستی بر ہنہ کر کے زیادتی کی کوشش کرنے لگا۔اسی اثنا بچی کی ماں مسرت بی بی گھر آئی تو اوباش نے اسے دھکا دیکر گرا دیا اور بھاگ گیا،تھانہ صدر میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button