پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے

اسلام آباد(پاک نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں جس کے باعث آزاد رکن علی وزیر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کر رکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button