پاکستانتازہ ترین

پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ؟؟فیصلہ کل ہوگا

لاہور(پاک نیوز)پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا ،وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے کاغذات آج شام پانچ بجے تک جمع کرائے جاسکیںگے ۔عبوری وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی کی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button