پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے صدر مملکت کو اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس بھیج دی ہے۔ عوام سے کہتا ہوں کہ نئے الیکشن کی تیاری کریں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button