پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس (ر)گلزار احمد کا نام تجویز کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس (ر)گلزار احمد کا نام تجویز کردیا ہے۔عمران خان نے صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے سے منظوری دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button