پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن یونان کے عہدےدران وکارکنان کی پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے چیئرمین جاوید اسلم آرایئں کے بیان کی پرزورمذمت

1097587_292117950927632_1166129927_nabdul razaqایتھنز (یونان) میں چودہ اگست جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کمیونٹی کے چئیرمین جاوید اسلم آرائیں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ممنون حسین ،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف بیان بازی کرتے ہوئے کہا کہ اپنی عیاشیاں اور فضول خرچیاں کر رہے ہیں اس بیان بازی کی پاکستان مسلم لیگ ن یونان کے صدر چوہدری اعجاز ,پاکستان مسلم لیگ ن یورپ یوتھ ونگ سیکرٹری اطلاعات و نشریات عبدالرزاق ڈار,چیئر مین پاکستان مسلم لیگ ن یونان یوتھ ونگ چوہدری عمر فاروق اور پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ کے صدر چوہدری خلیل احمد نے پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جاوید اسلم آرائیں کے پاکستان ایمبیسی یونان کے ساتھ اگر کوئی ذاتی معاملات ہیں تو ان کو سلجھائیں بنا ثبوت الزام اور بیان بازی نہ کریں اور ساتھ یہ بھی کہا کے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بنے دو ماہ کا عرصہ ہوا ہے انشاء اللہ جلد عوام کے مسائل کو حل کر کے ایک اچھی حکومت بنا کر دکھائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button