تازہ ترینکھیل

آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانیوالا واحد ٹی ٹوینٹی میچ آسٹریلیا کی ٹیم نے جیت لیا۔ آسٹریلیا کے کپتان ارون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر  162رنز بنا سکی، اور اس نے آسٹریلیا کی ٹیم کو جیت کیلئے 163 کارنز ٹارگٹ دیدیا ہے۔ بابر اعظم نے66رنز کی بہترین اننگ کھیلی۔آسٹریلیا کے بالر نیتھین ایلس نے چار وکٹ لئے۔آسٹریلیا کی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر  آخری اوور میں 163رنز بناکر میچ میں فتح حاصل کرلی۔ کپتان اررون فنچ نے شاندار 55 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button