پاکستانتازہ ترین

لاہور میں 15 روز کیلئے رینجرز طلب

لاہور(پاک نیوز)پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں سیاسی کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے 15 روز کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا۔اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور میں 15روز کیلئے رینجرز طلب کر لی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان خراب کرنے پر کسی بھی شخص کو حراست میں لیا جا سکتا ہے۔ امن و امان خراب کرنے والے کو 16ایم پی اوکے تحت حراست میں لیاجاسکتاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button