پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا، آصف زرداری

اسلام آباد(پاک نیوز) شریک چیرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے اپنے ایک  بیان میں کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیر اعظم منتخب ہونےکے بعد عمران خان قائدحزب اختلاف ہونگے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا۔آصف زرداری نے مزید کہا کہ اُمید ہےعمران خان بطور قائدحزب اختلاف جمہوری کردارادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button