پاکستانتازہ ترین

آج شام قوم سے خطاب کروں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آج شام قوم سے خطاب کروں گا،قوم کیلئے پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں نے آج  کابینہ اجلاس طلب کرلیا ہے،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج  طلب کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button