تازہ ترینعلاقائی

جمبر:بھونیکی موڑ کے قریب فیکٹری ملازمین کی بس الٹ گئی۔16 ورکر زخمی

جمبر(نامہ نگار)بھونیکی موڑ کے قریب فیکٹری ملازمین کی بس الٹ گئی۔16 ورکر زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بھونیکی موڑ کے قریب کوسٹر اوور سپیڈ کیوجہ سے الٹ گئی۔کوسٹر فیکٹری ملازمین کو پتوکی سے لیکر مانگا منڈی جارہی تھی کہ خظرناک موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو1122 امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔حادثے میں 16 فیکٹری زخمی ہو گئےریسیکو 1122 نے 13 زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا جبکہ 3 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔زخمیوں میں عرفان۔شہاب دین۔فرحان۔شاہد اور دیگر شامل ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button