تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دم درود کر نے آئے دو افراد نے خاتون کو اغو اکرلیا

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)دم درود کر نے آئے دو افراد نے خاتون کو اغو اکرلیاجبکہ ملزم کو فرار کروانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق پسرورروڈ کے رہائشی سلیمان رشید کی کی سالی (ت) جو کہ بیمار تھی کہ گوجرانوالہ سے محمدعمران ،محمد نعیم دم درود کر نے کے لئے آئے اور(ت) کو اغوا کر کے لے گئے جبکہ پولیس کو مطلوب ملزم جاوید عرف جیدو اپنے گھر موجود تھا کہ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا تو اس کے بھائی ملزم ظفر اقبال نے شور مچا کر فرار کر وادیا تھانہ سٹی اورموترہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  یکساں نظام تعلیم اعلان تو ٹھیک مگر رائج کیسے ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker