پاکستانتازہ ترین

عدم اعتماد کی تحریک کا دفاع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ ہم آئینی و جمہوری انداز سے عدم اعتماد کی تحریک کا دفاع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد حزب اختلاف نے سپریم کورٹ فیصلے کا حوالہ دیا ، تسلیم کرتا ہوں کہ عدم اعتماد کی آئین میں گنجائش موجود ہے اور تحریک کو پیش کرنا اپوزیشن کا حق ہے لیکن اس کا دفاع کرنا میرا فرض ہے، ہم آئینی و جمہوری انداز سے عدم اعتماد کی تحریک کا دفاع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button