پاکستانتازہ ترین

عمران خان جھوٹے ہیں، شہباز شریف کو ووٹ دوں گا: عامر لیاقت

اسلام آباد(پاک نیوز)پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا کہنا ہےکہ وہ شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پرنجی چینل سے گفتگو  کرتے ہوئے عامر لیاقت  نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے، شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button