پاکستانتازہ ترین

تحریک عدم اعتماد ، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ہو گئی، عمران خان کے خلاف 174 ارکان نے ووٹ ڈالے ،تحریک انصاف کے کسی منحرف رکن نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button