تازہ ترینعلاقائی

ایشیا کپ کیلئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

jounir hockeyلاہور(نمائندہ سپورٹس)ایشیاء کپ کیلئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔ ٹیم میں محمدعمران کپتان ،وقار شریف نائب کپتان ہوں گے جبکہ سلمان اکبراورعمران بٹ ٹیم کے گول کیپر ہوں گے۔ اس کے علاوہ ٹیم میں وسیم احمد، محمد عمران، محمد عرفان، رضوان جونئیر، محمد توثیق، راشد محمود، فرید احمد، عامر شہزاد، شفقت رسول، عبدالحسیم، شکیل عباسی، علی شان، عمر بھٹہ، محمد دلبراورمحمدزبیر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:ادھار دی گئی رقم واپس مانگنے پر مسلح افراد کا حملہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker