
اسلام آباد(پاک نیوز) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان وزارت عظمیٰ سے فارغ ہو گئے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے عمران خان اور ان کی کابینہ کی برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔عمران خان اور ان کے وزرا اب صرف ارکان قومی اسمبلی ہیں۔