پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آزادکشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتمادجمع

مظفرآباد(پاک نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر  عبدالقیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کیخلاف تحریک علی شان سونی، اکبر ابراہیم اوردیگرکی جانب سےجمع کرائی گئی۔خیال رہے کہ اس سے قبل ترجمان پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی کو ہٹانے کی افواہوں کوبے بنیاد قراردیاتھا۔اوراپنے بیان میں ترجمان پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے کہا تھاکہ وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی کو ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں  ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!