پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک نیوز) نئی حکموت بننے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت  وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وزیراعظم وزراء کو پالیسی گائیڈائنز دیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button