پاکستانتازہ ترین

صدرمملکت کاحکومت سے بداعتمادی ختم کرنےکا فیصلہ، آج نئے وزراء سے حلف لیں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)صدرمملکت عارف علوی نے حکومت اور ایوان صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔واضح رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button