پاکستانتازہ ترین

ریاست مدینہ میں شاہی خرچ کی تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا ؟ حکومت نے اعدادو شمار جاری کردیے۔حکومتی دستاویز کے مطابق عمران خان کے دور حکومتے میں ان کے آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر  پر 98 کروڑ  روپے خرچ ہوئے، ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی پڑتی ہے۔حکومتی دستاویزات  کے مطابق بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے۔  عمران خان کے ہیلی کاپٹر  پر روزانہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button