پاکستانتازہ ترین

پاکستان بھر میں یوم شہادت علیؑ آج منایا جارہا ہے

کراچی(پاک نیوز)پاکستان بھر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔اس دن کی مناسبت سے مذہبی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے سیمینار اور دیگر تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ملک کے مختلف حصوں میں مقررہ راستوں پر جلوس بھی نکالے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button