پاکستانتازہ ترین

ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ؛وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک  میں جاری لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر اجلاس طلب  کرلیا۔ذرائع کا  کہناہےکہ وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس کچھ دیر بعدشروع ہوگاجس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سینیٹر مصدق ملک اور  دیگر  حکام شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق   اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام بجلی کی طلب اور رسد سے متعلق آگاہی دیں گے جب کہ اجلاس میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے سے متعلق اہم فیصلے متوقع  ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!