پاکستانتازہ ترین

پاکستان بھر میں جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا

لاہور(پاک نیوز) رمضان المبارک کا آخری جمعہ، جمعۃ الوداع آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔اس دوران جمعے کی نماز کے بعد علمائے کرام اپنے خطبات میں اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔اس موقع پر ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!