پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں عید الفطر آج منائی جا رہی ہے۔

شمالی وزیرستان(پاک نیوز)شمالی وزیرستان میں حیدر خیل کے علاقے سے چاند نظر آنے کی گواہی موصول ہونے کے بعد عید منانے کا اعلان ہوا۔ جن علاقوں میں عید کی نماز کے اجتماعات ہوئے ان میں شمالی وزیرستان کا ہیڈکوارٹرز میران شاہ بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ کم سروبی، میر علی غلام خان، سیدگی، منظر خیل، بویہ لانڈ، اور سید آباد میں بھی آج عید منائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!