پاکستانتازہ ترین

گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو دوبارہ موصول

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم کی گورنرپنجاب کو ہٹانےکی سمری دوبارہ ایوان صدر کو  موصول ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئین کے تحت صدر  اگر نہیں ہٹاتے تو 10 دن میں گورنرپنجاب خودہی فارغ ہوجائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم ساتھ ہی نئے گورنر کے لیے نام بھی صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہےکہ پنجاب کی گورنر شپ پاکستان پیپلزپارٹی کو ملنےکا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button