تازہ ترینعلاقائی

نواحی گاؤں چاہ کلا لانوالہ میں بھی عید سے ایک روز قبل نماز عید ادا کر دی گئی

پتوکی ( ٹی اے خان)تحصیل پتوکی کے نواحی گاؤں چاہ کلا لانوالہ میں بھی عید سے ایک روز قبل نماز عید ادا کر دی گئی۔سو سے زائد افراد نے نماز عید ادا کی،تفصیلات کے مطابق سرکاری اعلان کے باوجود کہ عید کا چاند نظر آیا،اور عید الفطر بروزِ منگل کو ھوگی، تحصیل پتوکی کے نواحی گاؤں چاہ کلانوالہ وآلہ میں بھی قاری نسم احمد چشتی کے درس میں آج بروز سوموار نمازِ عید ادا کی گئی،عید کی نماز پڑھنے والے افراد تعدادِ ایک سو سے زائد تھی،نماز عید کی امامت قاری نسیم احمد چشتی نے کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!