پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر روانہ

لاہور(پاک نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے عید کے دوسرے دن دوحہ روانہ ہوئے ہیں، حمزہ شہباز ساڑھے 3 سال بعد دوحہ میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ایک روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!