تازہ ترینکھیل

دورہ پاکستان ،ویسٹ انڈیز نے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس)کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ،ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت نکولس پورن کریں گے،شائی ہوپ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے،ٹیم میں تین نوجوان کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا،برینڈن کنگ ، شیرمن لوئیس ، کائیل میئرز، اینڈرسن فلپ، راومن پوول، جیڈن سیلز، روماریو شیفرڈ اور ہیڈن والش جونیئر بھی ٹیم میں شامل ہوں گے ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچز 8، 10اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے،تینوں ونڈے میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!