پاکستانتازہ ترین

حج درخواستیں جمع کرانے کا آج پانچواں اور آخری دن

اسلام آباد(پاک نیوز) رواں سال حج بیت اللہ کے خواہش مند افراد کی حج درخواستیں جمع کرانے  کا آج پانچواں اور  آخری دن ہے۔اس حوالے سے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے لیے بینکوں کے ذریعے درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 43 ہزار 554 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی  کے مطابق حج 2022ء مہنگا ہونے کے سبب گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال درخواستیں اب تک کم وصول ہوئیں ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button