تازہ ترینفن فنکار

اکشے کمار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

بمبئی(نمائندہ شوبز)بالی وڈ میں کھلاڑی کے نام سے مشہور اداکار اکشے کمار ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے ان کی کانز فلم فیسٹول میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں اکشے کمار نے اپنے مداحوں کو کورونا سے متاثر ہونے کی خبر دی اور بتایا کہ وہ کانز 2022 میں بھارتی پویلین میں اپنی سنیما انڈسٹری کی نمائندگی کے لیے پرجوش تھا لیکن کورونا کی وجہ سے یہ ممکن نہیں ہوگا۔اپریل 2021 میں بھی اکشے کمار کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!