تازہ ترینعلاقائی

جمبر:پانچ مسلح افراد گن پوائینٹ پر نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے فرار۔

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو۔پانچ مسلح افراد نے گن پوائینٹ پر نابالغ لڑکی اغوا کرکے کیری ڈبہ میں ڈال کر فرار۔گھر کی تلاشی لیکر زیورات اور نقدی بھی چوری کر لی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملزمان مسلح شہزاد،جاویداور تین کس نامعلوم نواحی گاوں جمبر کلاں کے بھٹہ خشت مکہ برکس میں آدھمکے اور آتے ہی فاطمہ بی بی کی سولہ سالہ بیٹی شاہین بی بی کو گن پوائینٹ پر اغوا کرکے کیری ڈبہ میں ڈال لیا اور گھر کی تلاشی لیکر ڈیڑھ تولہ سونے کے زیورات اور بیس ہزار روپے نقدی چوری کرکے فرار ہو گئے۔فاطمہ کی درخواست پر تھانہ صدر بھائی پھیرومیں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!