پاکستانتازہ ترین

(ن) لیگ کے رہنما عابد شیر علی تین سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی تین سال بعد وطن واپس آئے ہیں اور وہ لندن سے لاہور پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی لاہور سے فیصل آباد جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!